Home / اہم خبریں / سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو کے قریب زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا زمیندار نے دو افراد پر کتے چھوڑ دیے

سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو کے قریب زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا زمیندار نے دو افراد پر کتے چھوڑ دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو کے قریب زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا زمیندار نے دو افراد پر کتا چھوڑ دیا. کتے نے منور ولد پیر بخش بروہی کو شدید طریقے سے نوچ ڈالا جبکہ عبدالرحمان ولد نیک محمد بھی زخمی- دونوں زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص میں داخل کردیا گیا ہے- زمیدار محمد صالح پھوڑ اور اسکے بیٹے نے پہلے لاٹھیوں سے حملہ کیا پھر کتا چھوڑا زخمی منور بروہی کا موقف. سندھڑی پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کرالیا ہے. متاثر منور بروہی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے