کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر … مزید پڑھیں
کمالیہ رجانہ روڈ فور لین یا ون وے روڈ میں تبدیل کیا جائے: ریاض فتیانہ
گل پلازہ آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا سخت نوٹس، کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کا حکم
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری اور شفاف انکوائری کی ہدایت جاری کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ … مزید پڑھیں
بس حادثہ: صوبائی وزیر سعید غنی کی آغا خان اسپتال میں زخمیوں کی عیادت، مکمل علاج کی یقین دہانی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ہفتہ کے روز آغا خان اسپتال کراچی میں بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والوں … مزید پڑھیں
صوبائی وزیر ترقیٔ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی کا گلشنِ معمار واقعے کا نوٹس
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ترقیٔ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی کے اغواء کے بعد زیادتی کے افسوسناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی … مزید پڑھیں
+ A گردہ درکار ہے.
ظلم کی انتہا دو ماہ کی تنخواہیں ہڑپ، ملاوٹ سے انکار پر جان سے مارنے ایف آئی آر کروانے کی دھمکیاں
مقامی کبابش ریسٹورنٹ مالک بے نقاب، ملازمین کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر قانونی کارروائی کا مطالبہ عبدالحکیم (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم میں مزدور استحصال کی ایک اور لرزہ خیز داستان سامنے آ گئی ہے جہاں ایک مقامی کبابش مارکی اینڈ میرج ہال کے مالک نے … مزید پڑھیں
2 سال سے پشاور جیل میں ناجائز قید اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل
میں اپیل کرتی ہوں اگر کوئی مجھے جیل سے رہا کروا سکتا ہے تو میری مدد کرے ۔۔۔۔ شارجہ میں بطور کیشئر کام کرنے والی اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل ۔۔۔۔ حِناء کو 2 سال قبل پشاور سے منشیات کیس میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا … مزید پڑھیں
بن قاسم پولیس کی بڑی کارروائی، اسٹیل ملز سے کروڑوں کی مشینری چوری کرنے والا منظم گروہ گرفتار
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے اسٹیل ملز سے لوہے اور قیمتی دھاتوں کی چوری کے خلاف تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے منظم گروہ کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور لوہا برآمد کیا گیا جبکہ ایک 22 ویلر … مزید پڑھیں
کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آٹھویں سالانہ انتخابات 2025–26 کے نتائج کا اعلان لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب میں کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آٹھویں سالانہ انتخابات 2025–26 کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 میں سے 11 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ مدمقابل جسٹس پینل سے وابستہ صدارتی امیدوار … مزید پڑھیں