Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس نے 50 لیٹر دیسی شراب پکڑ لی ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس نے 50 لیٹر دیسی شراب پکڑ لی ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی دیسی شراب فروخت کرنے والا ملزم گرفتار- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع جس پر پولیس پارٹی نے باۓ پاس تلمبہ روڈ کاروائی کرتے ہوۓ ایک ملزم عبدالستار عرس ستاری ولد جان محمد کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 50 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے