تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 292)

جرائم و حادثات

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد مقدمہ درج مقدمہ درج تفتیش جاری- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز کے لۓ ڈنڈ اٹھا لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے اسٹریٹ …

مزید پڑھیں

خضدار ایس ایچ او صدر کی کامیاب کاروائی اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی خضدار لعل جان بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر سب انسپیکٹر غلام مصطفی’ شاہ، اے ایس آئی منیرجتک، اے ایس آئی امان اللہ و امداد شاہ نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ کھٹان ایریا میں کاروائی کرکے اغوا  کے کیس …

مزید پڑھیں

زینب زیادتی و قتل کیس کا مجرم عمران اپنے منطقی انجام کو جا پہنچا، تختہ دار پر پھانسی دے دی گئی- موت کی تصدیق کے بعد لاش ورثا کے حوالے

لاہور (بیورو رپورٹ) زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کو پھانسی دے دی گئی ہے، گذشتہ روز ہائی کورٹ نے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی تھی۔ تفصیلات کے مطابق زینب سمیت متعدد ننھی بچیوں کےساتھ زیادتی اور قتل …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز بھٹی پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری، 3 مفرور ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز بھٹی پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی 3 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور منشیات برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کے احکامات، ایس ایچ او عزیز بھٹی …

مزید پڑھیں

کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چنگی ناکہ کے قریب کار کو ٹکر ماردی کار میں سوار دو پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر اور ڈمپر ڈرائیوروں کو لگام نہ ڈالی جاسکی آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گئے- گذشتہ دو روز میں تیز رفتار ڈمپر کی وجہ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ والدین زخمی ہوئے تھے- گذشتہ روز تیز رفتار …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہونے والا ملزم بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی ایک ملزم بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں اسلحہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری – تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے جراٸم پیشہ عناصروں کو …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، 18 سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس سے 18 سالہ مافیا بی بی دختر غلام سرور شدید زخمی- فائرنگ سے زخمی ہونے والی کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان …

مزید پڑھیں

کراچی فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے زائد موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے موٹر ساٸیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار جسکے قبضے سے متعدد موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں ریلوے پھاٹک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے کی وجہ سے میاں چنوں کے علاقے نزد 35 والا پھاٹک ٹرین خیبر میل کی ٹکر سے 15 سالہ شرجیل ولد یعقوب سکنہ 36 سولہ ایل جاں بحق-

مزید پڑھیں

کراچی درخشاں پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی گٹکا ماوا، جی ایم و دیگر مضر صحت اشیا کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا مضر صحت اشیا برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل …

مزید پڑھیں