تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 274)

جرائم و حادثات

کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار 25 موٹر سائیکلیں سیل

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ویلنگ اور موٹر سائیکل رائڈرز کے خلاف ایس ایس پی ایسٹ کی سخت ہدایت اور احکامات پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4 زخمی

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے- اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں …

مزید پڑھیں

اقلیتوں کی عباد ت گاہوں کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کی کروائی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، چوری شدہ موٹر ساٸیکلز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن۔ بدنام زمانہ موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا کے نشانے پر جراٸم پیشہ عناصروں میں ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا کے آنے کے بعد کھلبلی علاقہ چھوڑنے …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ ، غورلامہ ، بیباک ، ورمڑ پنگہ اور مانڈی کول میں دیار اور چلغوزہ کے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق روزانہ 20 سے 25 بڑے ٹرکوں میں یہ لکڑی افغانستان منتقل کی جارہی ہے۔ ان کے …

مزید پڑھیں

قتل کے مقدمہ میں 20 سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینج ڈیرہ نے ٹانک کے علاقہ بزائی میں شادی کے دوران فائرنگ سے مخالف کو قتل کرنے کے مقدمہ میں بیس سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،استغاثہ کے جانب سے سیف الرحمٰن ایڈووکیٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ ایک منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ منشیات مافیا کا کارندہ گرفتار۔ بیشتر زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر اپنی دکانوں کو تالا ڈال کر فرار ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کا منشیات مافیا کا مکمل خاتمہ کر دینے کا عزم۔ 1کلو 7 …

مزید پڑھیں

کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں دو برادریوں میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے جھگڑے میں 8 افراد زخمی جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تہرڑی محبت کے قریب گاؤں میاں بخش جمالی ميں چانڈیہ اور خاصخیلی برداری کی دو گروپوں میں تصادم ڈنڈے اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث 8 افراد زخمی اور ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے- زخمیوں کو فوری طور پر لاڑکانہ ریفر کیا گیا- تفصیلات …

مزید پڑھیں

کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 2 اشتہاری سمیت اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 2 اشتہاری سمیت اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید شماٸل ملک ریاض کے جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے …

مزید پڑھیں