Home / جرائم و حادثات (page 188)

جرائم و حادثات

میرپورخاص ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد روڈ پر رکشہ بے قابو ہوکر الٹنے سے رکشے میں سوار 4 بچے، 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد روڈ پر رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ رکشہ الٹنے سے رکشے میں سوار 4 بچے، 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پولیس موبائل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈگری اسپتال پہنچایا زخمیوں میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت جاوید ولد اللہ بخش سمعوں عمر 18 جو چھاچرو کے گاؤں قیصرار کا رہائشی تھا اور باورچی کا …

مزید پڑھیں

میونسپل کمپلیکس میرپورخاص کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے فحاش اور پورن ویڈیوز موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر اور سی ڈیز برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پورن اور فحاش سی ڈیز فروخت کرنے اور موبائل فونز میں فحش اور بھارتی فلمیں گانے بھرنے پر میونسپل کمپلیکس کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے وڈیو موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار ڈکیتی کرنے والا گروہ پولیس اور ایف سی کی وردیاں پہن کر کارروائیاں کرتے تھے۔ سی آئی اے کی مدد سے …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ …

مزید پڑھیں

کراچی ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع، محکمہ روینیو، ابراہیم حیدری تھانہ اور سکھن تھانہ تمام غیر قانونی قبضوں سے بے خبر، قبضہ کی گئی زمینیں غیر مقامی لوگوں کو …

مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل مشروبات کمپنی کا برانڈ نام استعمال کرکے دھوکہ دہی، اپنے ہی سابق ڈسٹری بیوٹر کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے معروف ملٹی نیشنل مشروبات برانڈ کا نام استعمال کرکے دھوکہ دہی سے غیر معیاری مشروبات سپلائی کرنے اور کمپنی کے افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں کمپنی کے سابق ڈسٹری بیوٹر کے خلاف کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی حکم پر چھاپہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی چھاپہ۔ درخواست گزار حرسن کولہی کی فریاد پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر ریڈ کمشنر نے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسیٹیشن پر چھاپہ مارا جہاں پر رمیش نام کا …

مزید پڑھیں

کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی کارواٸی اسٹریٹ کراٸم کی واردات ناکام 2 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے جبکہ پولیس نے بروقت کارواٸی کرکے ملزمان کو گھیرلیا۔ ملزمان کے …

مزید پڑھیں

دلبرداشتہ زمیندار نے ڈپریشن کا شکار ہوکر پسٹل کے فائر سے خودکشی کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بینک کا قرض وآپس نہ کرسکنے پر دلبرداشتہ زمیندار نے ڈپریشن کا شکار ہوکر پسٹل کے فائر سے خودکشی کرلی، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ تحصیل پروا کے علاقہ جمعہ شریف کے گاﺅں حیات جڑ میں 32 …

مزید پڑھیں