Home / اہم خبریں / کراچی مومن آباد پولیس کی کارروائی سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی مومن آباد پولیس کی کارروائی سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی مومن پولیس کی کارروائی سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار ایک نائن ایم ایم پستول سمیت لوڈیڈ میگزین برآمد۔ ایس ایچ او مومن آباد پولیس اسٹیشن آصف منور نے بتایا کہ گرفتار ملزم محمد ندیم عرف کھل نائیک ولد عبدل رشید نے دوران تفتیش اورنگی ٹاون کے مختلف علاقوں متعدد ٹارگٹ کلنگز سمیت جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کا اعتراف کیا ہے جس میں سیاسی و سرکاری افرد کی کلنگ شامل ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ابتدائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے