Home / اہم خبریں / میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت جاوید ولد اللہ بخش سمعوں عمر 18 جو چھاچرو کے گاؤں قیصرار کا رہائشی تھا اور باورچی کا کام کرتا تھا لاش پانی کے گڑھے میں سے ملی ہے لاش سول اسپتال میرپورخاص کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے نوجوان نہانے گیا تو پاؤں پانی کے گڑھے میں سلپ ہوا جس سے موت واقع ہوئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے