تازہ ترین
Home / تعلیم (page 6)

تعلیم

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے پاکستان کے پہلے ٹیچنگ لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے ہیں، جنہیں مختلف سرکاری اسکولوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان-سروس اساتذہ کو، جو ٹیچنگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں، گریڈ 16 …

مزید پڑھیں

Pakistan Research Scholars Association Sindh to Host Research Seminar in October

By Zeeshan Hussain Karachi, Pakistan Research Scholars Association Sindh will organize a research seminar on “Modern Education System: Scientific, Economic and Environmental Requirements” in the second week of October. According to the organizers, senior officials of the College Education Department, including the Secretary, Director General Colleges Sindh, and Regional Director …

مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈز، سرٹیفکیٹس، اسکالرشپس اور الیکٹرک بائیکس تقسیم

کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سالانہ امتحانات 2025ء میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور اسناد پیش کی گئیں۔ تقریب میں سیکریٹری …

مزید پڑھیں

افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات …

مزید پڑھیں

"بازارِ تعلیم میں استاد کی پکار”۔۔۔ تحریر : اسود خان

Email: aswad.msbt552@iiu.edu.pk یونیورسٹیاں جو ماضی میں تحقیق اور سیکھنے کی بنیاد تھیں، آج جدید دور کے خود مختاری اور کاروباری ماڈل کے روپ میں فیس ادا کرنے والے ادارے بن چکی ہیں۔ جدید دور میں، جارحانہ داخلہ مہمات اور ادائیگیوں کی وصولی کو خود تعلیم کی روح سے زیادہ ترجیح …

مزید پڑھیں

فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) فتیانہ ہاؤس کمالیہ میں رکنِ قومی اسمبلی جناب ریاض فتیانہ نے طلباء و نوجوانوں سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں، طالب علم رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ نے کہا کہ تعلیم ہر شہری کا …

مزید پڑھیں

جرمنی میں روشن مستقبل: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں آگہی سیشن کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں شعبہ (DIIL) اور المانیا گلوبل سلوشنز (AGS) کے باہمی اشتراک سے ایک معلوماتی آگہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو جرمنی میں پیشہ ورانہ تربیت اور روزگار کے مواقع سے روشناس کروایا گیا اس سیشن کا مقصد …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تاریخی فتح : ACI اسٹوڈنٹس چیپٹر مقابلے میں طلباء کی شاندار کارکردگی

کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کے سول ٹیکنالوجی کے طلباء نے امریکن کنکریٹ انسٹیٹیوٹ (ACI) اس کے زیر اہتمام سرسید یونیورسٹی میں ہونے والے بین الجامعاتی مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ مقابلے میں سرسید یونیورسٹی، اقراء یونیورسٹی اور ضیاء الدین …

مزید پڑھیں

تاخیر سے آنے پر سزا کیوں دی طالبہ، والدین اور پولیس اہلکار ماموں کا خاتون ٹیچر پر بہیمانہ تشدد، طالبہ ایشال شاہد، اس کے والد شاہد، خود کو ایس ایچ او بتانے والے طالبہ کے ماموں حفیظ نے ٹیچر کو لاتھوں تھپڑوں سے مارا، مقدمہ درج

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے ایک نجی اسکول میں طالبہ، اس کے والدین اور خود کو ایس ایچ او ظاہر کرنے والے طالبہ کے ماموں نے خاتون ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ جمشید روڈ پرواقع نجی اسکول میں تاخیر سے اسکول آنے پر طالبہ کومعمولی سزا دینے …

مزید پڑھیں