Home / اہم خبریں / وزیر اعلی ہاؤس خیبر پختونخوا میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب

وزیر اعلی ہاؤس خیبر پختونخوا میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی ہاؤس میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب، پشاور تقریب میں ٹریفک وارڈن رشید خان کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، گزشتہ رات سوشل میڈیا پر رشید خان کی غریب رکشے والے بچے کی ویڈیو دیکھنے پر نوٹس لیا گیا۔ وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ فخر ہے کے پی پولیس میں خدمت سے سرشار اہلکار شامل ہیں یہ کام پولیس کا ںہیں پھر رشید خان کی ویڈیو سے یہ بچے کی آواز ہم تک پہنچی۔ غریب بچے کے لیے ایک لاکھ کا اعلان کرتا ہوں ہر ماہ اس بچے کے گھر بیس ہزار روپے اور اسکول اخراجات سی ایم ہاؤس اٹھاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے