دسمبر 19, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) آئندہ سال مارچ میں گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں، عوام کو 2 ماہ تک بیرونی سرمایہ کاری حاصل ہونے کی خوشخبری ملے گی۔ کورونا کے بعد ٹیکنالوجی کے تبادلے کی اہمیت اجاگر ہوئی۔ اس ضمن میں ٹیکنالوجی کے تبادلے پر پالیسی مرتب کر رہے …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی مزید بڑھا کر 9.75 فیصد مقرر کرنے سے مہنگائی میں مزید …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے سابق وائس چیئرمین اور سابق صدر کاٹی شیخ عمر ریحان نے مطالبہ کیا ہے کہ گھی کی صنعت کو گیس کی بندش سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے غیر …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) انڈسٹری کی جانب سے ملازمین کی فلاح و بہبود اور پینشن کی مد میں کنٹریبوشن کی ایک لاکھ روپے تک کی ادائیگی آن لائن طریقے سے ہوگی، ای او بی آئی حکام کی جانب سے ہراسگی کی شکایات ویب سائٹ اور چلان پر درج کی جاسکتی ہیں۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے ایک تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں شہر کی معروف کاروباری شخصیات …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے ایک وفد نے صدر شیخ امتیاز حسین کی سربراہی میں فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ناصر حیات مگوں کی دعوت پر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم مینجمنٹ نے …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کی وزارت صنعت و تجارت کے سیکریٹری عامر خورشید کا کہنا ہے کہ سندھ میں انڈسٹریلائزیشن کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ہر بڑی انڈسٹری کے ساتھ کاٹیج انڈسٹری لازمی جز ہے، کیونکہ وہ بڑی انڈسٹری سے براہ راست منسلک ہیں، صنعتی علاقوں …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو ایسا ماحول فراہم کرنا چاہتی ہے کہ جس سے صوبے میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) 2021 کی ایگزیکٹو کمیٹی میں یو بی جی کے ممبران نے رواں سال کی گزشتہ 6 ماہ میں ایف پی سی سی آئی کی بدترین کارکردگی اور سرگرمیوں پر عدم اطمینان اور برہمی کا اظہار کیا …
مزید پڑھیں جون 26, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے رہنماؤں اور ممبران نے ڈی جی ٹی او کی جانب سے ایف پی سی سی 2021 کے انتخاب پر خالد تواب کی طرف سے دائر شکایت پر فیصلہ مؤخر کرنے کی دانستہ کوشش پر افسوس کا اظہار کیا۔ یو …
مزید پڑھیں