اپریل 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک سوزوکی کمپنی نے 30 سال بعد 800 سی سی مہران گاڑی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے 800 سی سی مہران کی جگہ 660 سی سی آلٹو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے تمام بکنگ سینٹرز کو سوزوکی مہران …
مزید پڑھیں اپریل 1, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انشورنس کے عالمی دن کے موقع پر جوبلی جنرل انشورنس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو طاہر احمد نے کہا کہ بڑے ممالک میں 8 سے 9 فیصد افراد کی انشورنس ہوتی ہے کیونکہ وہاں انشورنس کروانے کا رجحان زیادہ ہے جبکہ ریجنل ممالک میں محض …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ آنے والا وفد جمعہ کے روز پاکستان کے ساتھ 90 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ یہ معاہدے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی صنعت …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں دو ہزار جبکہ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر میاں زوار حسین کا سکھر ریجنل آفس اور اندرون سندھ کاٹن فائبر ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دورہ، کپاس کی درجہ بندی اور معیار کے ھوالے سے کام کا جائزہ۔ پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ ملک میں کپاس کی ورجہ بندی کرنے …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فائلرز کے لئے دس اقسام کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جارہا ہے۔ انکم ٹیکس کی دفعہ اے 231 کے تحت اگر انکم ٹیکس فائلر یومیہ پچاس ہزار یا اس سے زائد رقم بینکوں سے نقد کی صورت نکالیں گے توان …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2019 اہم خبریں, تجارت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلانے کی حد تیس ہزار مقرر۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نطر بینکوں سے اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلوانے کی حد پچاس ہزار سے کم کرکے تیس ہزار روپے کردی گئی اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک سوزوکی نے 2019 کا آغاز ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے ساتھ کیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک سال کے دوران اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں چھٹی بار اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کی …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم کمرشل بینک ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے اورعوام دوست پالیسیوں کے باعث و عوام کا اعتماد بینک پر بڑھتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بینک کے ڈیپازٹ میں خاطر اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال کردی ہے۔ جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت پر پابندی عائد کی دی گئی تھی جسے ختم کر دیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلر …
مزید پڑھیں