مئی 23, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ 100 انڈیکس میں 850 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کو بھی کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس تلاش کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان تیل و گیس کے ذخائر …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ہے۔ پیر کے روز …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت اضافہ، خیبر پختونخوا کے تاجر دو روز میں ارب پتی بن گئے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے تاجر دو روز میں ارب بن گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈالر مارکیٹ سے غائب …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) روپے کی قدر میں کمی، سونا 71 ہزار 700 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی درآمد مہنگی ہوگئی ہے۔ سونا چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح 71 ہزار 700 روپے فی تولہ کی …
مزید پڑھیں مئی 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکو ایک بار پھر پر لگ گئے، اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ہے۔ آج ایک بار پھرانٹربینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی قوت خرید متاثر ہونے کے باعث رواں سال رمضان المبارک کے دوران مختلف اقسام کی ٹوپیوں، تسبیح، جائے نماز کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بیس سے پچاس فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ماہ مقدس رمضان المبارک میں تاجر اشیائے صرف ایمان داری سے رعایتی نرخوں پر فروخت کریں ناجائز منافع خوری وزخیرہ اندوزی ہرگز برداشت نہیں کی جانے گی احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی بھی ہرگز قبول نہیں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد کی اعلی قیادت جس میں سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی، چئیرمین حکیم شاہ، وائس چئیرمین منصور جیک نے گرین ٹمبر مارکیٹ کے صدر و جوائنٹ سیکریٹری آل سٹی تاجر اتحاد طاہر سربازی کے ساتھ سید محمود شاہ روڈ پر ہونے والے ترقیاتی …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے چیئرمین نثار حسین جعفری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ آئے روز مختلف ناموں سے ٹیکس اور ڈیوٹی غریب عوام پر مسلط کی جارہی ہے۔ ملک میں ڈالر اور ٹماٹر کا مقابلہ ہورہا ہے۔ ہم …
مزید پڑھیں