Home / تجارت (page 15)

تجارت

موٹرسائیکل مینوفیکچرز نےغریب کی سواری چائنہ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث موٹرسائیکل مینوفیکچرز نے چینی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ موٹر سائیکل مینوفیکچرز کے مطابق گذشتہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت روپے …

مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کے نرخ میں کمی

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوا تو مقامی مارکیٹ میں بھی سونا 1000 روپے سستا ہوکر 60 ہزار 700 روپے فی تولہ کی سطح پر آگیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا چار ڈالر کمی سے 1230 ڈالر فی اونس کی سطح …

مزید پڑھیں

دنیا کی 8 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنا نمک سمندر کے پانی سے حاصل کرتی ہیں، معاملہ کے بعد پاکستانی نمک کی مانگ بڑھ گئی

اسلام آباد ( محمد جواد بھوجیہ ) اقوام عالم اس سال کو پلاسٹک کا استعمال کو کم کرنے یا ختم کرنے کے سال کے طور منا رہی ہیں جس کی وجہ سمندروں کی تیہہ میں بڑھتی ہوئی پلاسٹک کی خوفناک حد تک مقدار ہے جس سے سمندری ماحول شدید حد …

مزید پڑھیں

روپے کی گرتی ہوئی قدر کے باعث پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کوئٹہ (رپورٹ: ارسلان خان) ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی سے قیمتوں پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں- روپے کی قدر میں کمی کے باعث انڈس موٹر کمپنی نے کاروں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ انڈس موٹر کمپنی نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر …

مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان کو روپے نے نیچے گرانا شروع کردیا نٹر بینک میں ڈالر 131 روپے 93 پیسے پر بند ہوا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) ڈالر کی اونچی اڑان کو روپے نے نیچے گرانا شروع کردیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سال میں دوسری بار کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 2 فیصد کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 1 …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربنک مارکیٹ میں 38 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت 133 روپے 25 پیسے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) ڈالر اور روپے میں اتار چڑھاؤ کا کھیل جاری ہے آج ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی انٹر بینک میں اڑتیس پیسوں کی کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت ایک سو تینتیس روپے پچیس پیسے ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں دن کی شروعات سے ہی …

مزید پڑھیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ- عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی …

مزید پڑھیں

پہلے جاپانی کاروباری گروپ کی گوادر میں دلچسپی، سرمایہ کاری کےمختلف موقعوں کا مشاہدہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مائل اِسٹون رئیل اسٹیٹ ڈیویلپر تعمیرات کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والا ایک قابل اعتماد نام گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے توسط سے چینی سرمایہ کاروں کے بعد اب پاکستان میں پہلی مرتبہ جاپانی سرمایہ کاروں کے ساتھ منسلک ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کا دورہ …

مزید پڑھیں

کام کے قانونی اوقات کار 8 گھنٹے اور اوور ٹائم کے قانون پر عمل درآمد کیا جائے۔ پائلر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر سے ٹیکسٹائیل کی یونینزکا ایک اہم اجلاس 10 ستمبر کو پائلر سینٹر کراچی میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں سے 25 مندوبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سطح کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایک قومی یونین بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں

اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ اصلااحات میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، پلاننگ حکام کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی کیلئے پاکستان …

مزید پڑھیں