تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دس اقسام کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جارہا ہے

دس اقسام کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جارہا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فائلرز کے لئے دس اقسام کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جارہا ہے۔ انکم ٹیکس کی دفعہ اے 231 کے تحت اگر انکم ٹیکس فائلر یومیہ پچاس ہزار یا اس سے زائد رقم بینکوں سے نقد کی صورت نکالیں گے توان پر عائد 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا جائے گا۔دوسرے ترامیمی بل 2019 کے تحت ایف بی آر ذرائع کے مطابق اس طرح اگر بینکنگ سیکٹر سے نقد رقم کے عوض ڈیمانڈ ڈرافٹ، پیمنٹ آڈر، نیشنل ڈیپازٹ، ریسیٹ، کیش ڈیپازٹ ریسیٹ، شارٹ ٹرم ڈیپازٹ ریسیٹ، کال ڈیپازٹ ریسیٹ، روپے میں ٹریولر چیک کے اجراء پر بھی انہیں ود ہولڈنگ ٹیکس سے چھوٹ دے دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے