نومبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صفیہ وزیر جو قریہ آہنگران ضلع دوشی صوبہ بغلان سے تعلق رکھتی ہے اور امریکہ کے مڈٹرم الیکشن میں رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں- صفیہ 1997 میں جب 6 سال کی تھی تو ترک وطن پر مجبور ہوئی اور اپنی فیملی کے ساتھ ازبکستان میں پناہ گزین ہوئی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, کشیمر
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس میں کشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ منایا گیا – تقریب میں موریشس میں مقیم پاکستانی، انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں، دانشوروں اور صحافیوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے شرکت کی- پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سید رضوان …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔ ترک اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومتی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں گلا …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ہنری انشر نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس امریکا کا ساتھ دینے کا بہترین موقع ہے، تسلیم کرتے ہیں ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں حملے کرتی ہے۔ واشنگٹن میں سمپوزیم سے خطاب میں ہنری انشر نے پاکستان سے تعلقات …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی کے مطابق طیارے میں سوار مسافروں نے کہا کہ سنگاپو سے نیویارک پہچنے پر یہ احساس ہی نہیں ہوا کہ طیارے نے ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کیا ہے۔ فلائٹ نے سنگاپور سے نان اسٹاپ نیو یارک تک کا 15 ہزار 344 کلو …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں ملائیشیا کے وزیر قانون داتو لیو ووئی نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ سزائے موت پر پابندی کیلئے قانون اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 15 اکتوبر کو ہونے والے …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں خوف ناک سمندری طوفان ’مائیکل‘ نے تباہی مچادی جس کے بعد طوفان جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد بھی ہلاک ہوئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے- تیز …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی مرکزی جماعت بی این پی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ عمر قید کی سزا 2004 میں موجودہ وزیراعظم اور اس وقت کے اپوزیشن لیڈر شیخ حسینہ پر ہونے والے حملہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے غیر ملکی امدادی ارکان کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی گروہوں سے کہا گیا کہ وہ سولاویسی جزیرے سے اپنے عملے کو نکال لیں۔ واضح رہے کہ اسلامی ممالک میں انڈونیشیا ایک ایسا ملک …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک شہر کے مرکزی علاقہ پرتونام میں 7 اکتوبر کی شام کو تھائی لڑکوں کے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک انڈین سیاح اور ایک لاؤس کا شہری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوۓ- …
مزید پڑھیں