Home / بین الاقوامی (page 72)

بین الاقوامی

پاکستانی ایئر فورس کا خوف بھارتی حکومت نے انڈین ائیر فورس کے ائیر مارشل کو ایسٹرن ائیر کمانڈ چیف کے عہدے سے ہٹا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کیے جانے بعد بھارتی حکومت نے انڈین ائیرفورس کے اعلیٰ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا …

مزید پڑھیں

برادر اسلامی ملک پاکستان کی مدد کو آگیا۔ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے گفتگو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو ٹیلی فون۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود نے ترک ہم منصب کو بھارت کےساتھ کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دی جس پرترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے واضح کیا کہ ترکی ہر …

مزید پڑھیں

بھارت کو جنگی جنون مہنگا پڑگیا، ناکام کوشش اور پاکستان کے بھرپور جواب کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو جنگی جنون مہنگا پڑگیا، ناکام کوشش اور پاکستان کے بھرپور جواب کے باعث بھارتی روپیہ پچاس پیسے گرگیا جبکہ غیرملکی سرمایہ کار بھارت سے پیسہ نکالنے لگے، جس سے بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جنگی جنون …

مزید پڑھیں

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کا خواھش مند سیالکوٹ کا رہاشی ترکی بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی

یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان میں ایک کلچر پروان چڑھ رہا ہے جس کو رات و رات امیر بننا ہے چاہے وہ کسی بھی طریقے سے ہو اس سلسلہ میں سب سے آسان اور جائز طریقہ دیار غیر میں کمائی کو سمجھا جاتا ہے ڈالر، پونڈ، یورو، درھم، …

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستانی قائم مقام سفیر کی سربراہی وفد کا مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ، پاکستانی قیدیوں میں امدادی سامان کی تقسیم

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس اور کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آج مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ کیا، وہاں پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی اور ان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ انہوں نے کیمپ کے چیف سولوموس سے …

مزید پڑھیں

ایئر موریشس کا طیارہ رن وے پر ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی بڑا حادثہ رونما نہیں ہوا

پورٹ لوئیس / موریشس (خصوصی رپورٹ: محمد عمر) چارلس ڈیگوال ایئر پورٹ فرانس میں موریشس کا فضائی طیارہ بڑی تباہی سے بچ گیا تفصیلات کے مطابق ایئر موریشس کا طیارہ غلط ٹیکسی کرتا ہوا ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دونوں …

مزید پڑھیں

اگر امریکا نے حملہ کیا تو اسرائیل کو تباہ کردیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب،، ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو گا۔ اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے 40 سال میں صرف ناکامی پیدا کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بولے ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو …

مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعلقات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک جب تک بیت المقدس کو آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایاجاتا۔ سعودی ولی عہد

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی شدید پریشانی میں مبتلا، رات 2 بجے سے قطاروں میں لگ کر دن بھر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی مزدور پیشہ افراد دن بھر مزدوری کرتے رات 2 بجے سے قونصلیٹ کے باہر باری کے انتظار میں لائن میں لگ جاتے ہیں دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود بھی کام نہیں ہوتا۔ پاکستان واحد …

مزید پڑھیں

سعودیہ عرب میں قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کی مسجد التنعیم کے قریب قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق قتل کے سعودی مجرم کا سر قلم کیا جانا تھا اور مقتول کے ورثاء بھی سزا پر عمل درآمد کیلئے مقررہ مقام …

مزید پڑھیں