تازہ ترین
Home / افریقہ / لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 غیرملکی ہلاک، ابتدائی 8 لاشیں پاکستانیوں کی ہیں بہت سے گھروں میں صف ماتم

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 غیرملکی ہلاک، ابتدائی 8 لاشیں پاکستانیوں کی ہیں بہت سے گھروں میں صف ماتم

لیبیا /طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 غیرملکی ہلاک۔ پہلی دس ملنے والی لاشوں میں سے آٹھ پاکستانیوں کی ہیں۔ جن میں سے بیشتر کا تعلق گجرات اور منڈی بہاوالدین کے علاقے سے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے