تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسی حکومت کہیں دیکھی جو ترقی کی بات کرتی ہو اور بچوں کو اسکول سے دور رکھے۔ پریانکا گاندھی

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسی حکومت کہیں دیکھی جو ترقی کی بات کرتی ہو اور بچوں کو اسکول سے دور رکھے۔ پریانکا گاندھی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کی مودی حکومت پر تنقید۔ پریانکا گاندھی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسی حکومت کہیں دیکھی جو ترقی کی بات کرتی ہو اور بچوں کو اسکول سے دور رکھے؟

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے