Home / اہم خبریں / موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا سابقہ حکمران جماعت کامیاب

موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا سابقہ حکمران جماعت کامیاب

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ موریشس کے الیکشن کمیشن نے غیر حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوۓ بتایا کہ سابقہ حکمران جماعت ملیٹینٹ سوشل موومنٹ اور موریشن اتحاد نے واضح برتری حاصل کرتے ہوۓ قومی اسمبلی کی 39 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے جبکے دیگر جماعتوں میں پی ٹی آر/ پی ایم ایس ڈی نے 13 ایم ایم ایم 8 نشستوں پر جبکے دیگر جماعتوں نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے