Home / اہم خبریں / امریکا میں سفارتخانہ پاکستان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے خواتین کے لئے محفل میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا۔ سفیر پاکستان کی اہلیہ نے محفل میلاد میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا

امریکا میں سفارتخانہ پاکستان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے خواتین کے لئے محفل میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا۔ سفیر پاکستان کی اہلیہ نے محفل میلاد میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا

واشنگٹن (بیورو رپورٹ) امریکا میں سفارتخانہ پاکستان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے خواتین کے لئے محفل میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا۔ خواتین کی اس محفل میلاد میں سفیر پاکستان کی اہلیہ مسز نائزہ اسد خان نے محفل میلاد میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے حوالے سے کہا کہ نبی کریم رحمت دوجہاں سرور کائنات حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کی زندگی، کردار رحمت، رواداری، تحمل اور تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں جس پر عمل کرتے ہوۓ ہم دنیا و آخرت میں سرخ رو ہوسکتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری زندگی مغفرت کے نظریات کا مظہر ہے۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خواتین نے بڑی تعداد میں اس محفل میلاد النبیؐ شرکت کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے