ملائیشیا میں فیس بک اکاؤنٹ پر توہین مذہب کرنے والا شخص گرفتار، ملزم کی تصویر نوپ نیوز نے حاصل کرلی
کوالالمپور/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) پولیس نے پیر کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف توہین مذہب کی پوسٹ لگانے کے الزام میں ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کیا۔ بوکیت امان میں ڈائریکٹر انویسٹیگیشن داتو حضیر محمد نے پریس کانفرس کرتے ہوۓ بتایا کہ توہین مذہب کرنے والے شخص نے خود کو پینانگ … مزید پڑھیں