تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چین کے صدر شی جنپنگ یونان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کی شام دارالحکومت ایتهنز پہنچ گئے

چین کے صدر شی جنپنگ یونان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کی شام دارالحکومت ایتهنز پہنچ گئے

ایتهنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ گریس ) چین کے صدر شی جنپنگ یونان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کی شام دارالحکومت ایتهنز پہنچ گئے۔ چینی صدر نے "مختلف شعبوں میں یونان کے ساتھ گہرے تعاون” کی یقین دہانی کروائی۔ گزشتہ 11 سالوں میں چینی صدر مملکت کا کسی بهی یورپی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے