Home / اہم خبریں / بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے طیاروں کے تباہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بھارت کا ایک اور مگ 29 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ بھارتی شہر گوا میں گر کر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹس باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ بھارتی بحریہ کے زیر استعمال طیارہ تربیتی مشن پر تھا جو اڑان بھرنے کے چند لمحوں بعد ہی تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ طیارے سے پرندہ ٹکرایا جس کے بعد اس کے دائیں جانب کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے