Home / اہم خبریں / موریشس کی عدالت نے اپوزیشن رہنما ناوین رام گلام پر لگاۓ گئے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا

موریشس کی عدالت نے اپوزیشن رہنما ناوین رام گلام پر لگاۓ گئے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس کی عدالت نے اپوزیشن رہنما ناوین رام گلام پر لگاۓ گئے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔ جس پر ان کی جماعت اور ان کے ووٹرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی اس فیصلے پر جشن منایا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے