پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) یورپی ممالک کے سفارت خانے اور يورپی یونین نے موريشيس ميں بلدیہ ہال پورٹ لوئیس کے مقام پر خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن منایا۔ جس میں ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔
![]()