Home / اہم خبریں / سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) الدرعیہ سیزن کے تحت فارمولا ای ریس کی افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ سعودی نوجوان آن لائن شاپس سے ولی عہد کی جیکٹ پر ٹوٹ پڑے یہاں تک کہ اب مارکیٹ میں یہ دستیاب نہیں رہی۔ ٹوئٹر صارفین نے ‘ولی عہد کی جیکٹ’ ہیچ ٹیگ جاری کیا جو دیکھتے دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ صارفین اس تلاش میں رہے کہ یہ جیکٹ کہاں سے ملے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے