تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 45)

بین الاقوامی

سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شخص کورونا کے مریض سے رابطے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ 72 سالہ وزیراعظم محی الدین مہاتیر محمد کی کیبنٹ میں وزارت داخلہ کے قلمدان پر براجمان تھے۔ ملائیشیا کے ساتویں وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے گزشتہ ہفتے اپنے …

مزید پڑھیں

ملائشیا کے بادشاہ نے تجربہ کار سیاستدان محی الدین یاسین کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے بادشاہ سلطان عبد اللہ سلطان احمد شاہ نے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ اور بیرسو پارٹی کے صدر محی الدین اتوار کے روز وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیں

امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی

دوحہ (بیورو رپورٹ) امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان …

مزید پڑھیں

پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا کشمیریوں اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد پر تشویش کا اظہار

کینیڈا/ وینکوور(بیورو رپورٹ) پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر خالد چوہان، نائب صدر و ڈائریکٹرز نے شرکت کی اس اجلاس میں کشمیریوں اور ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ پی سی سی اے نے زور دیا کے …

مزید پڑھیں

مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ملالہ یوسفزئی کے لئے ایک ایوارڈ پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے کو پیش کیا گیا

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ سرکاری، غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کے علاوہ …

مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور وزیراعظم کے امیدوار انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں اچانک رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں گزشتہ روز ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی جس کو دیکھ کر کافی لوگ حیران رہ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو چلتی …

مزید پڑھیں

محسن پاکستان تن ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے بطور وزیر اعظم مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پترا جایا (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے وزیر اعظم تن ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے وزیر اعظم تم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد نے پترا جایا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ جمعہ 21 …

مزید پڑھیں

ملائشیا پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کی کوششوں کی بھرپور تائید و حمایت جاری رکھے گا۔ ملائشین نائب وزیراعظم عزیزہ وان اسماعیل کی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سے گفتگو

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملائشیا کی نائب وزیراعظم وان عزیزہ اسماعیل سے ملاقات کی اور ان سے جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ ملائشیا کی نائب وزیراعظم نے صدر سردار …

مزید پڑھیں