مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (نوپ نیوز) انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق حرمین شریفین کی بندش کا معاملہ کرونا وائرس سے نہیں بلکہ سعودی عرب میں ایک تازہ فوجی بغاوت سے جڑا ہوا ہے، اس بغاوت کے تمام کردار گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن صرف تین افراد کے نام سامنے لائے گئے ہیں جن …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی تاریخ میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی ہے۔ حکم جاری کیا گیا ہے کہ عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرے پر پابندی کے بعد خانہ کعبہ کو زائرین سے خالی کروا لیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شخص کورونا کے مریض سے رابطے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے آٹھویں وزیراعظم کی حیثیت سے محی الدین نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ 72 سالہ وزیراعظم محی الدین مہاتیر محمد کی کیبنٹ میں وزارت داخلہ کے قلمدان پر براجمان تھے۔ ملائیشیا کے ساتویں وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے گزشتہ ہفتے اپنے …
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے بادشاہ سلطان عبد اللہ سلطان احمد شاہ نے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ اور بیرسو پارٹی کے صدر محی الدین اتوار کے روز وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دوحہ (بیورو رپورٹ) امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان …
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کینیڈا/ وینکوور(بیورو رپورٹ) پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر خالد چوہان، نائب صدر و ڈائریکٹرز نے شرکت کی اس اجلاس میں کشمیریوں اور ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ پی سی سی اے نے زور دیا کے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ سرکاری، غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کے علاوہ …
مزید پڑھیں فروری 24, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور وزیراعظم کے امیدوار انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں گزشتہ روز ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ رات کے وقت آسمان پر پراسرار روشنی نمودار ہوئی جس کو دیکھ کر کافی لوگ حیران رہ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو چلتی …
مزید پڑھیں