اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ضلع حب میں مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، زخمیوں کو نیول ہسپتال اورماڑہ منتقل کر دیا گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے بلوچستان تعلیم کے شعبے میں پیچھے رہ گیا ہے۔ موجودہ حکومت نے یونیورسٹیز کی گرانٹ میں اضافہ کیا ہے اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, نصیرآباد
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب۔ ویڈیوز دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔ تحصیل بازار میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی کی جانب سے نصب کی گئی سکرین پر ویڈیوز …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں دشتی منزل کے قریب واقع وائن اسٹور کے منیجر ہندو برادری کے گرومل ہلاک، مقتول کو ایک گولی سر پر لگی تھی جوکہ جان لیوا ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیں جولائی 5, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی مہاجر کیمپ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے، مقامی انتظامیہ نے لاش کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا جبکہ ملزمان …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 بلوچستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ساؤتھ ٹریفک اسد ملہی پارکنگ مافیا کے خلاف موٹر سائیکل پر نکلے، جہاں پارکنگ مافیا نے ایس ایس پی سے بھی اضافی رقم طلب کی، بعد ازاں شناخت ظاہر کرنے پر ایس ایس پی نے جعلی چارجڈ پارکنگ کنٹریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ اس …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں گوادر سے کراچی جانے والی بس کو بزی ٹاپ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بس سے اتار گولی مار کر ہلاک کرنے کی افسوسناک خبر نے ایک بار پھر صوبے کے پر امن شہریوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ امن کے دشمن اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنے ہی لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔ کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ بزدل دہشت …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان ان دنوں ایران کی جانب سے داخل ہونے والے غیر متوقع سسٹم کے سبب بارشوں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ زیارت میں برف باری بھی ہوگئی ہے، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (شاہد عمران چشتی) پروونشل ڈیزائزٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور سیاحتی مقامات کے تمام پکنک پوائنٹس پر شہریوں کے جانے پر پابندی عائد کردی۔ پی ڈی ایم اے …
مزید پڑھیں