اپریل 13, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا سوگوار ہے جبکہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے۔ ہزارہ برادری کی جانب سے ہزار گنجی خودکش دھماکے کے خلاف مغربی بائی پاس پر 23 گھنٹے سے …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ دھماکے سے جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ہزارہ ٹاؤن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو اور دیگر وزراء شریک ہوئے۔ ہزار گنجی میں آج صبح دھماکے سے جاں بحق ہونیوالوں میں ہزارہ برادری کے 8 …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, صحت
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کی سربراہی میں اتھارٹی کی ٹیم نے سرکی روڈ پر ملک پوڈر اور مختلف جوسز کے ڈسٹری بیوٹرز کے گوداموں اور دکانوں کا معائنہ کیا، ڈسٹری بیوٹرز کے پاس رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث انہیں انتباہ …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ دشت لیویز فورس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی لیویز فورس دشت نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی جوکہ کوئٹہ سے اندرون ملک سمگل کی جا رہی تھی تفصیلات کے مطابق لیویز فورس …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی امن و امان قائم کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے کنٹرول روم قائم کرلیا گیا کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد خان بازئی نے کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ لورالائی اسکاوٹس کرنل عامر مختیار، ڈی آئی جی لورالائی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، بولان اور سبی میں بادل خوب برسے، موسلا دھار بارش سے بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بارش کا …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں گزشتہ رات بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 2 فٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ پانی کی سطح 301 فٹ ہوگئی ہے۔ مزید پانی آنے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں مارچ 3, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارروائیاں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں جاری ہے۔ متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اعلانیے میں کہا گیا ہے کہ میٹروپولیٹن …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی، صوبائی حکومت کے متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔
مزید پڑھیں