Home / بلوچستان (page 11)

بلوچستان

گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد

گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 2,273.04 ملین روپے کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ملزمان رات …

مزید پڑھیں

تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

تربت (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشتگروں کی شناخت نوار عرف کمانڈنٹ، ظفرعرف …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی میں ہندو تاجر برادری کا کیسکو کے خلاف احتجاج، بگٹی بازار میں شٹر ڈاون، کیسکو کی غیر اعلانیاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں ہندو برادری کا کیسکو کے خلاف احتجاج بگٹی بازار میں شٹر ڈاون، بگٹی بازار سوئی میں ہندو تاجر برادری کی جانب سے کیسکو کی غیر اعلانیاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔ تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹر …

مزید پڑھیں

سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جائیگی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نورالامین مینگل کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جاۓ گی۔ سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے کچلاک بائی پاس کے …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈسٹرکٹ جیل ہدہ اور سول ہسپتال جیل وارڈ کوئٹہ کا اچانک دورہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا ڈسٹرکٹ جیل ہدہ اور سول اسپتال جیل وارڈ کوئٹہ کا اچانک دورہ، آئی جی جیل خانہ جات نے چیف جسٹس کو جیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی یہی صورت حال رہی تو وہ دن دور نہیں کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی کا نام بھی لینے والا بلوچستان میں کوئی نہیں ہوگا۔ در محمد ہزارہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گزشتہ روز کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ورکرز کنونشن میں شرکت کی اس موقع پر پارٹی کے سینیئر کارکنان نے اپنی تقاریر میں خاص طور پر در محمد ہزارہ نے بلوچستان کی موجودہ قیادت کے خلاف نعرے بازی کی ان …

مزید پڑھیں

دکی پولیس کی سندھ کے علاقے شہداد کوٹ میں کاروائی۔ اغواء اور قتل کیس میں مطلوب ملزم سونا خان بگٹی گرفتار۔ ایس پی دکی محیب اللہ کاکڑ

دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی ایس پی محیب اللہ کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کی ہدایت پر پولیس کی سندھ کے علاقے شہداد کوٹ میں کاروائی۔ چھاپے میں اغواء اور قتل کیس میں مطلوب ملزم سونا خان بگٹی گرفتار۔ ایس پی محیب اللہ کاکڑ کا اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ، ووٹنگ کا عمل جاری

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی این اے 259 ری پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 259 میں کامیاب امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی کو طارق محمود کھتران نے چیلنج کیا تھا۔ عدالتی فیصلے پر دوبارہ این اے 259 میں 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی مجلس عاملہ عمومی کے رکن مولانا عین الدین اپنے ساتھیوں سمیت پاک سزمین پارٹی میں شامل ہوگئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی مجلس عاملہ عمومی کے رکن مولانا عین الدین اپنے ساتھیوں سمیت پاک سزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پاک سرزمین پارٹی بلوچستان کے رہنما میر شمس مینگل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ مولانا عین الدین نے کہا کہ مصطفیٰ …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سی آئی آے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کی ہدایت پر پرویز احمد چانڈیو و ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف وڑائچ کے احکامات کی روشنی میں آمدہ الیکشن میں سیکورٹی …

مزید پڑھیں