تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص انجنیئر کامران شیخ اور انکی جانب سے سیکریٹری بلدیات سے ملاقات کی گئی جس میں سیکریٹری بلدیات نے واضع کیا کہ منتخب نمائیندوں کی مدعت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 31 اگست 2016 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا جس کے مطابق انکی مدت ملازمت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ انہوں نے واضع کیا کہ ایک افسر من گھڑت خط لکھ کر عوام و محکمے کے افسران کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے