Home / ایشیا (page 4)

ایشیا

پاک چین دوستی زندہ باد، چینی میڈیکل ٹیم و امدادی سپلائی والا چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد کے لئے روانہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین دوستی زندہ باد، چینی میڈیکل ٹیم اور سپلائی والا ایک چارٹرڈ طیارہ روانہ ہوگیا۔ چین کے سفیر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آنے والے ڈاکٹرز کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔    

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 235 نئے کیسز رپورٹ۔ تعداد 2،031 ہوگئی، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں جمعرات کو کورونا وائرس کے مزید 235 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر متاثرہ مریضوں کی تعداد 2،031 ہوگئی ہے جو اس وقت جنوب مشرقی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔ ملائیشیا کی وزارت صحت نے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں شاہی محل کے 7 ملازمین میں مہلک ترین کورونا وائرس کی تصدیق، ملائیشیا کے بادشاہ اور ان کی اہلیہ احتیاطی تدابیر پر 14 دن قرنطینہ میں گزاریں گے

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں شاہی محل کے سات ملازمین میں مہلک ترین کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے 197 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کی وبا نے ملائیشیا کے شاہی محل کے ملازمین کو بھی متاثر کردیا۔ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تھائی لینڈ کی حکومت نے ایمرجنسی کی منظوری دے دی، ہنگامی صورتحال کا نفاذ جمعرات سے شروع ہوگا

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تھائی لینڈ کی حکومت نے آج سے ایک ماہ کی ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔ تاحال وہاں سینکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور حکومت اس وباء پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات …

مزید پڑھیں

ہائی کمیشن آف پاکستان کوالالمپور ملائیشیا میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور ملائیشیا میں پرچم کشائی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے 122 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق۔ تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 721 ہوگئی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا زور بڑھتا جارہا ہے لیکن حکومت بھی ہرممکن احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔ اور وائرس کی روک تھام کے لیے ہر لمحے مصروف عمل دکھائی دیتی ہے۔ آج تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے 122 کیسز رپورٹ …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ ہمارا عملہ ہر وقت ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ مسافروں کو کھانے کی پینے اشیاء …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز پاکستان کے اچانک فضائی آپریشن بند کرنے کے اعلان کی وجہ سے بینکاک ایئرپورٹ پر 50 پاکستانی مسافر ٹرانزٹ میں ہی پھنس گئے

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) گزشتہ روز پاکستان نے فضائی آپریشن کو بند کرنے کا اچانک فیصلہ کیا جس کی وجہ سے بہت سارے پاکستانی جو دوسرے ممالک سے پاکستان کے لئے سفر کر رہے تھے مختلف ممالک کے ائیر پورٹس پر پھنس کر رہ گئے ہیں ایسے ہی تقریبا …

مزید پڑھیں

ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہوگئی 947 افراد متاثر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے تک ملک میں کورونا کے مثبت ریزلٹ …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ 18 مارچ سے 31 مارچ تک جزوی لاک ڈاؤن کیا جاۓ گا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم محی الدین یاسین نے 18 مارچ سے 31 مارچ تک ملک میں تمام عوامی سرگرمیوں کو جزوی طور پر لاک ڈاؤن کرنے کا …

مزید پڑھیں