تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ ہمارا عملہ ہر وقت ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ مسافروں کو کھانے کی پینے اشیاء اور ادوایات مہیا کی جا رہی ہیں۔ ہم پاکستان اور تھائی حکام دونوں سے ہر وقت روابط قائم کئے ہوئے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ان پاکستانی مسافروں کو جلد ہی سپیشل فلائٹ سے پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔

  

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے