Home / ایشیا (page 19)

ایشیا

تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھرپور طریقے سے منایا گیا

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پاکستان کی طرح دنیا کے تمام ممالک میں منایا گیا۔ تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا …

مزید پڑھیں

بینکاک سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کرسمس کی خوشیاں منا رہے ہیں

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک اور تھائی لینڈ کے دوسرے شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اوورسیز پاکستانی کرسچن کمیونٹی، تھائی اور دوسرے ممالک کے لوگوں نے مل جل کرنے بنکاک میں چرچوں اور مختلف مقامات پر کرسمس منائی اور کرسمس کیک کاٹے۔ …

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے کوالالمپور سے بینکاک، بینکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا، افتتاحی تقریب بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور سے بنکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا ہے جس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی اور کیک کاٹنے کے بعد دعا کی گئی- جس میں اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی …

مزید پڑھیں

کوالالمپور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ماجو جنکشن پلازہ میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گزشتہ رات تقریب پاکستانی کمیونٹی گروپ "فخر سے پاکستان” کا نام سے منعقد ہوئی۔ تقریب کو معازی ٹیکسٹائل سندری برہاد نے اسپانسر کیا۔ …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری مسجد نبوی میں نوافل بھی ادا کیے

مدینہ منورہ (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مسجد نبوی شریف کی زیارت کی اور وہاں نوافل اور وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی لئے دعا مانگی- اس موقع پر انتظامیہ کے قائم مقام سیکریٹری شیخ صالح المزینی مسجد سیکیورٹی فورس کے کمانڈر اور متعدد عہدیدار ان …

مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی کو چاہئے کہ وہ بنکاک میں گلگت بلتستان کے حوالےسے شعور پیدا کرے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونیٹی سے اظہار خیال

    بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی بنکاک آمد پر سیاسی و سماجی پاکستانی بزنس کمیونیٹی سے پاکستان ایمبیسی میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پاکستانی کیمونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملکی حالات سے انہیں …

مزید پڑھیں

بنکاک میں تھائی سلک روڈ فیشن شو میں پاکستانی سفارتخانہ کے اشتراک سے نبیل اینڈ عقیل نامی برانڈ کی شرکت، پاکستانی ملبوسات لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک میں ان دنوں تھائی سلک روڈ کے نام سے فیشن شو کا انعقاد جاری ہے جس میں درجنوں ممالک اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں پاکستان کی طرف سے نبیل اینڈ عقیل نامی برانڈ نے پاکستانی سفارتخانہ کے اشتراک سے اس فیشن شو میں …

مزید پڑھیں

ملایشیا میں پاکستانی سفارتخانے میں میلاد و سیرت رسول صلى الله عليه وسلم کی محفل کا انعقاد

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان کے سفارتخانے میں عید میلاد النبی کے حوالے سے بعنوان میلاد و سیرت رسول صلى الله عليه وسلم منقعد ہوا- تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا- ملایشیا میں تعینات پاکستان کے سفیر نفیس زکریا اور ان کی …

مزید پڑھیں

الیکشن صاف اور شفاف ہوئے تھے ان میں کسی قسم کی دھاندلی نہیں ہوئی- سبق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا بنکاک میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت عبدالغفار وارثی کے عشائیہ سے اظہار خیال

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت عبدالغفار وارثی کی طرف سابق نگران وزیر اعلی پنجاب حسن عسکری رضوی کے اعزاز میں ایک پر تکلف عشائیہ دیا گیا جس میں پاکستانی سفارتخانہ سے ناظم الامور فراز زیدی، تھائی پاک چیمبر آف کامرس کے صدر اور اوور …

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد انجمن اسلام آڈیٹوریم بینکاک میں کیا گیا

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) چوتھی سالانہ بین الاقوامی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے بنکاک میں ہوا جس میں پاکستانی اور تھائی کمیونٹی کے ساتھ مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی- تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے …

مزید پڑھیں