Home / آرٹیکل (page 43)

آرٹیکل

مثالی زندگی ۔۔۔تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلوی

سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ظہور سر زمین با بل (مو جودہ عراق) کے ایک شہر میں ہوا۔آپ علیہ السلام کی پر وش ایک ایسے ما حول میں ہو ئی کہ معاشرہ شرک، بت پر ستی اور کو اکب پر ستی میں ڈوبا ہوا تھا۔ آپ کا باپ نہ …

مزید پڑھیں

سازشی ٹولہ، پیر محل اور رواداری کی سیاست۔ تحریر: محمد صفدر جٹ

عمران خان نے جب اس مُلک کی باگ ڈور سنبھالی تو حقیقت میں معاشی طور پر کھڑے مُلک کی بُنیادوں کو دیمک نے کھوکھلا کیا ہوا تھا۔ مُلک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا اور خزانہ خالی تھا۔ عمران خان نے اس مُلک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لئیے …

مزید پڑھیں

کورونا کا کیا رونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

کورونا کا کیا رونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں  یوں تو ہم گھر سے کبھی کبھار ہی نکلا کرتے ہیں لیکن اب حجاب کی صورت میں ”فیس ماسک“ بھی مسلط ہوگیا۔ باہر نکلو تو ماسک لگا کر نہیں تو گھر بیٹھے رہو اِس لیے ہم نے باہر نکلنے پر …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا؟ تحریر: عائشہ فاروق

کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا؟ تحریر: عائشہ فاروق کورونا وائرس کی وبا ایک آزمائش۔ دنیا بھر میں پھیلنے والی یہ وبا آخر ہے کیا ؟ آخر کیا کہانی ہے اس کے پیچھے؟ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ کورونا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے حفاظت احتیاط تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلوی

کورونا وائرس سے حفاظت احتیاط حافظ امیر حمزہ سانگلوی آج موجودہ حالات میں وطن عزیز ”اسلامی جمہوریہ پاکستان”سمیت پوری دنیا میں بسنے والے تمام افراد اس عالمی وبا ”کورونا وائرس” کے پھیلتے ہوئے اثرات کی وجہ سے پریشان اور افراتفری کی حالت میں مبتلا ہیں اور اس” کورونا وائرس” نے …

مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد۔۔۔۔۔ کورونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

عالمی دہشت گرد۔۔۔۔۔ کورونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر (قلم درازیاں) تیرہ مارچ کی شام کو ملکی تاریخ میں پہلی بار صحت پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیرِاعظم کی سربراہی میں ہونے والے اِس اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ وزراء اور حکومتی نمائندگان نے بھی شرکت …

مزید پڑھیں

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا افغان امن معاہدہ دیکھ کر مجھے وائس آف امریکہ کی وہ بات یاد آگئی جس میں اس نے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اس شعر کا مذاق اڑایا تھا۔ ” کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے …

مزید پڑھیں

میری مرضی تحریر: پروفیسر مظہر

میری مرضی تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں نرگسیت کے شکار خلیل الرحمٰن قمر کی بدکلامی قابلِ مذمت کہ عورت ماں ہو یا بیٹی، بہن ہو یا بیوی، ہر حوالے سے قابلِ احترام۔ آفرین مگر بات کا بتنگڑ بنانے والے الیکٹرانک میڈیا پر کہ تقریباََ سبھی اہلِ مذہب، اہلِ قلم اور اہلِ …

مزید پڑھیں

بہار کب آئے گی تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

بہار کب آئے گی تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں تبدیلی سرکار کی حقِ حکمرانی کا تقریباََ ایک تہائی گزر چکا لیکن تاحال خزاؤں کے ڈیرے۔ جس بہار کی آمد کے چرچے اکتوبر 2011ء میں شروع ہوئے، وہ گم کردہ راہ ہوئی اب یہ طفل تسلیاں کہ ”گھبرانا نہیں“۔ جو …

مزید پڑھیں

مسلم اُمّہ محو ِ خواب، تحریر: پروفیسر مظہر

مسلم اُمّہ محو ِ خواب  تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں صحرائے عرب سے نور کی کرنیں پھوٹیں اور ظلمتوں کے اندھیرے چھَٹ گئے۔ تہذیبِ حجاز ظلمتِ مغرب میں مثلِ طور روشن ہوئی اور شرق تا غرب آئینِ رسولِ ﷺ ہاشمی کی عملداری کا ڈنکا بجا۔ علم وحکمت قومِ مسلم کی میراث …

مزید پڑھیں