Home / آرٹیکل (page 34)

آرٹیکل

اُمید ۔۔۔ تحریر : سپنا اویس ( بہاولنگر )

آج بھی روزانہ کی طرح ساحل سمندر پر بہت گہماگہمی تھی۔بھاگتے دوڑے بچے اوڑھتے رنگین آنچل، ٹھیلے والے اپنے ٹھیلے سجائے حاصل روزگار میں مگن ،افق پر ڈھلتے سورج کا دلنشیں منظر جو سمندر کی لہروں کو کندن کی طرح روشن کر رہا تھا۔ایسا لگتا تھا کہ کسی نے لہروں …

مزید پڑھیں

ڈینگی ۔۔۔ تحریر: چندا آمنہّ (قصور)

ڈینگی ایک وائرس ہے۔ جو مادہ مچھر ایڈیز کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ جو مچھر کے ایک انسان سے دوسرے انسان تک کاٹنے کی صورت میں پھیلتا ہے۔ پوری دنیا میں تقریباً ۴ بلین لوگ اس کے خطرے میں زندگی گزارتے ہیں۔ کہنیوں اور ٹخنوں پر زیادہ کا ٹتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سموگ ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہ (قصور)

فضاء اُن نقصان دہ اشیاء سے آلودہ ہوتی ہے جو فضاء میں شامل ہو کر انسنی صحت اور معیارِ زندگی کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ضائع شدہ اشیاء کا صنعتوں کی چمنیوں سے باہر اخراج، گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں جسمیں بہت سی گیسیں شامل ہوتی ہے۔ یہ زہریلے فاسد مادے …

مزید پڑھیں

بیگم نے کیا انٹرویو ہمارا : ۔۔۔ انتخاب : خالد قیوم تنولی

سوال: ”آپ کا نام؟“ جواب: ”آپ نہیں جانتیں؟ واقعی؟۔۔۔ نہایت افسوس ھے۔“ س: ”یعنی آپ کا پیدائشی اور قلمی نام؟“ ج: ”اب آپ کو یہ بھی بتانا پڑے گا۔ جانتی تو ہیں آپ۔ سچ کہیں تو آپ کے اس سوال سے بہت تکلیف ہوئی ہمیں۔“ س: ”چلیں رہنے دیجیے۔ اگر …

مزید پڑھیں

پروفیسر حافظ ڈاکٹر غلام محی الدین نقشبندی مجددی ۔۔۔ تحریر : طلحہ احمد بابر

مکرمی! اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین اور سنت مبارکہ میں سے ہے۔ اللہ ربّ العزت جب کسی قوم کی بگڑی ہوئی حالت کو سدھارنے کا ارادہ فرماتا ہے تو وہ اپنے فضل اور نعمتوں کا نزول اسی معاشرے …

مزید پڑھیں

محبت ہر جگہ ۔۔۔ تحریر: حمیراعلیم

ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔ہم کسی کو بھی اپنا دشمن نہیں سمجھتے اور چاہتے ہیں کہ ملک کی بہتری اور عوام کے مفاد کے لیے مل جل کر کام کریں۔” ابھی الفاظ اس کے منہ میں ہی تھے کہ اچانک فائرنگ شروع ہو گئی۔گارڈز نے اسے نیچے گرا …

مزید پڑھیں

میری دوست، میرا فخر!۔۔۔ تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)

انسانی رشتوں کی کئی اقسام ہوتی ہے انہیں اقسام میں سے ایک خوبصورت اور نفیس رشتہ "دوستی” کا ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ رشتہ خون کا نہیں ہوتا مگر بعض دفعہ خونی رشتوں سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ یہ رشتہ، یہ تعلق احساس کا ہوتا ہے، پیار کا ہوتا ہے اور …

مزید پڑھیں

شہید صحافت … تحریر : حمیرا علیم

َصیلِ شَہر سے باہر بُلا کے مارا گیا سَبھی کے سامنے عِبرت بَنا کے مارا گیا یہ حُکم تھا کہ مجھےِ آگ پر ہی چَلنا ہے میں بے گناہ تھا پھِر بھی جَلا کے مارا گیا کِسی کو حوصلہ ہی کَب تھا بات سُننے کا مِری زبان پہ قَدغن لَگا …

مزید پڑھیں

بیٹیوں کے خواب! … تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)

بیٹیوں کے خواب زمانے کو تب ہی اچھے لگتے ہیں جب ان کے ساتھ چند پیسے بھی منسلک ہو جائیں۔ یہ خالی "فخر” جو ہے نا یہ صرف بیٹوں کے خوابوں پر ہی ہوتا ہے۔ بیٹے بھلے گھر میں پیسے نہ بھی لاتے ہوں مگر والدین کو اس بات کا …

مزید پڑھیں

ارشد شریف، صحافت کا قتل … تحریر : حمیراعلیم

یہ الفاظ تھے شہید ارشد شریف کے۔ میں ارشد شریف کو ذاتی طور پر نہیں جانتی۔ نہ ہی مجھے کرنٹ افئیرز کے پروگرامز میں دلچسپی ہے لیکن کبھی کبھار کوئی پروگرام دیکھ بھی لیتی ہوں۔ بہت کم صحافی ہیں جن کی شہرت اچھی ہے جنہیں لفافے والے صحافی کی بجائے …

مزید پڑھیں