سائبرگ کاکروچ ۔۔۔ تحریر : حمیراعلیم
ترقی کی آندھی شاید وہ واحد آندھی ہے کہ جتنی زور سے چلتی ہے اتنی ہی سودمند ہوتی ہے۔انسان پتھر کے دور سے ترقی کرتا کرتا مریخ تک جا پہنچا ہے۔روزانہ سینکڑوں نئی ایجادات انسانی زندگی کو پرآسائش بنا رہی ہیں۔ایسی ہی ایک ایجاد ہے سائبرگ کاکروچ ۔اگر مستقبل قریب … مزید پڑھیں