اکتوبر 24, 2022 آرٹیکل
پولیو مائلائٹس ایک وبائی مرض ہے جو پولیو وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ اعصابی نظام پر حملہ آور ہوتا ہےاور ٹانگوں اور جسم کے دوسرے اعضا کے پٹھوں میں کمزوری کی وجہ بن سکتا ہے اور چند صورتوں میں محض چند گھنٹوں میں موت کا سبب بھی بن …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2022 آرٹیکل
دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں، ہاں زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی ہوتیں، کوئی واسطہ، کوئی وسیلہ کام نہیں آ رہا ہوتا۔ تب ہم ہر طرف سے مایوسی میں گھر جاتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ اب ہماری کوئی دعا …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2022 آرٹیکل
کوئی بھی شخص ، محبت میں نا کامی کے بعد، اپنے محبوب سے انتقام لینے کی کوشش میں یہ کیوں بھول جاتا ہے کہ نا جانے اس ایک شخص کے ساتھ کتنی زندگیاں جڑی ہوئی ہوں گی۔ آپ تو ظاہری طور پر صرف ایک شخص سے بدلہ لے رہے ہوتے …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2022 آرٹیکل
قارئین بھی سوچتے ہوں گے میں شاید اینٹی ڈیموکریسی ہوں مگر کیا کروں کہ روز ایسے دل دکھا دینے والے بیانات دیکھ دیکھ کر دل دکھتا ہے۔کچھ عرصہ پہلے ہمارے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک کی آبادی کنٹرول کرنے کا انوکھا مشورہ دیا تھا کہ زیادہ بچے پیدا …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2022 آرٹیکل, اہم خبریں
اپنے خیالات اور جذبات کو تخیل کی مدد سے ایک منفرد انداز میں لفظوں اور جملوں کی صورت میں لکھنے والے کو مصنف اور لکھاری کہتے ہیں۔ لفظ مصنف جو چار حروف پر مشتمل ہے، لکھاری کی خوبیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ جیسا کہ م سے مراد "محنتی”، ص …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2022 آرٹیکل
عموماً جب بھی شادی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں ایک ساتھی اور نصف بہتر، پارٹنر وغیرہ جیسے الفاظ آتے ہیں۔جب کہ اسلام کے مطابق شادی پارٹنرشپ نہیں ہے۔یہ ایک سربراہانہ نظام اور سرپرستی ہے۔اس کا ثبوت ہمیں قرآن و حدیث اور سیرت طیبہ سے مل …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول, فخر پاکستان
جب سے ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوا ہے ۔ایک مضمون لکھنا چاہ رہی تھی۔مگر کچھ مصروفیت کیوجہ سے اور کچھ خدشات کیوجہ سے نہیں لکھ پائی۔جب کوئی بہت اہم کام ہو تو وقت تو خیر نکالا جا سکتا ہے لیکن میرے مضمون پہ اکثریت بنا سوچے سمجھے اعتراضات کرے …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول, فخر پاکستان
ہندوستان میں بیسوی صدی کے غلامی کی زنجیروں میں جکڑے، اسلام دشمنوں کے ظلم وستم سہتے ہوئے مظلوم مسلمانوں کے دکھی دلوں کی پکار پر جب رب کائنات نے کن فرمایا تو 27 رمضان المبارک کی ایک مبارک ترین رات یعنی شب قدر میں ایک ملک ”اسلامی جمہوریہ پاکستان” وجود …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول
ترقی کی آندھی شاید وہ واحد آندھی ہے کہ جتنی زور سے چلتی ہے اتنی ہی سودمند ہوتی ہے۔انسان پتھر کے دور سے ترقی کرتا کرتا مریخ تک جا پہنچا ہے۔روزانہ سینکڑوں نئی ایجادات انسانی زندگی کو پرآسائش بنا رہی ہیں۔ایسی ہی ایک ایجاد ہے سائبرگ کاکروچ ۔اگر مستقبل قریب …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول
اللہ رب العزت نے اس دنیا میں انسان کو بہت سے رشتوں سے نوازا ہے۔ کسی بھی انسان کے لیے رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک ہوتے ہیں خون کے رشتے اور دوسرے احساس کے رشتے۔ دونوں رشتوں کا مقام اپنی اپنی جگہ ہے مگر خونی رشتے انسان خود …
مزید پڑھیں