مارچ 20, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل) گجرات کی تحصیل کھاریاں کے گاؤں پنڈی اعوان سے چوری ہونے والے مویشی لنگڑیال سے برآمد۔ پولیس تھانہ ککرالی نے کھوجی کی مدد سے 24 گھنٹوں کے اندر اندر مویشی برآمد کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنڈی اعوان کی ہر دلعزیز شخصیت سابق کونسلر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل مریضوں میں سے ایک مریض بشارت شادیوال میں کورونا وائرس کی تصدیق رپورٹ پازیٹو آئی، ڈاکٹرز کی ہنگامی میٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو گجرات پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تشدد کے ذمہ دار عناصر سے 2 گنز اور ایک پسٹل برآمد۔ ملزمان کے خلاف …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کورونا وائرس کے خوف و ہراس کے پیش نظر مرکزی انجمن تاجراں کے صدر حاجی غلام مجتبی مہر اور شیخ جاوید حیدر کی قیادت میں تاجر نمائندگان کی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر سے ملاقات۔ اشیاء ضروریہ کی طلب و رسد اور اسٹاک …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت بین الاقوامی پروازیں معطل۔ دوپہر 12 بجے سے 31 مارچ تک تمام قسم کی بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی۔ آج کی آخری پرواز ای کے -621 دبئی کے لیے 376 مسافر لے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے ملزم محمد اشرف سے دوران سکریننگ 7 کلو ہیروئن برآمد۔ برآمد ہونے والی ہیروئن کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے کی بتائی جا رہی ہے، ملزم محمد اشرف کے خلاف اینٹی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ سیالکوٹ سے دبئی جانے والی ایمرٹس ایئرلائن کے محمد شریف نامی مسافر سے دوران تلاشی 7 کلو 400 گرام منشیات (پاؤڈر) برآمد جسے مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایس ایچ او ملک ندیم کی تعیناتی سے اگوکی میں جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اگوکی کی سماجی شخصیت چوہدری احسان اللہ دیال اور …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں بعد گرفتار ہوگیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ مکینوں نے تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او چوہدری اکرم شہباز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت یاسمین) اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نے چھ ماہ کی شبانہ روز محنت کے بعد ریکارڈ سنٹر اور سہولت سنٹر بناکر شہریوں کو مہینوں کچہری اور وکلاء کے دفاتر کے …
مزید پڑھیں