Home / گوجرانوالہ (page 6)

گوجرانوالہ

سیالکوٹ میں چوری، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، ڈی پی او سیالکوٹ بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، مبینہ پولیس مقابلوں اور ڈاکوؤں کی پکڑ دھکڑ کے بعد بھی سٹریٹ کرائم گراف کم نہ ہو …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار، پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد بھی تالہ توڑ گروپ کو پکڑنے میں ناکام، اہل علاقہ کا ڈی پی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر اہلیان علاقہ کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے سرکلر روڈ پر گندگی کے ڈھیر کو گذشتہ 5 روز سے ٹاؤن مونسپل ایڈمنسٹریشن کا عملہ اٹھانے نہیں آیا، گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے اہل علاقہ پریشانی میں مبتلا اہل علاقہ کا وہاں سے گزرنا مشکل، اہلیان علاقہ نے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے دبنگ ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ انسپکٹر اعجاز کو ایس ایچ او حاجی پورہ تعینات کیا ،، یاد رہے کہ اکرم شہباز پہلے …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ گجرات اور منسلک علاقہ جات ٹڈی دَل کے ممکنہ حملے کی زد میں آسکتے ہیں کروڑوں کی تعداد میں 10 کلو میٹر لمبا لشکر منکیرہ کراس کرچکا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) محکمہ زراعت توسیع سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگاہی مہم برائے کنٹرول ٹڈی دَل (مکڑی) کے سلسلہ میں انوار کلب آڈیٹوریم سیالکوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ ڈاکٹر افتخار احمد وڑائچ کی زیر صدارت نمبرداروں کے لئے ایک خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اے …

مزید پڑھیں

بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل افسران اور وویمن میڈیکل افسران کے خالی آسامیوں پر ڈی سی آفس س

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کریم بخش، سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ اصغر علی نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ آج ڈی سی آفس میں ڈاکٹرز کے واک ان انٹرویوز کئے۔ یاد رہے واک ان انٹرویوز کے ذریعے بی ایچ یوز، …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ کے زیر اہتمام تعلیمی اور صنعتی اداروں میں فرضی مشقوں کا انعقاد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب محمد الطاف اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ نے گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ، گورنمنٹ کامرس کالج، اعوان سپورٹس، سمیت دیگر تعلیمی اور صنعتی اداروں میں فرضی مشقوں کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے اندرون ملک 16 پروازیں چلانے کا فیصلہ، فروری میں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے سروس شروع کی جائیگی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے نجی شعبہ میں قائم نئی سیال ائیرلائن نے ابتدائی طور پر اندرون ملک 16 پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو پیش کی گئی سمری کی …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ سیالکوٹ کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ جلد ہی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کریں گے۔ پولیس

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ کی سکینڈ ائیر کی طالبہ (ش) بازیاب نہ ہو سکی۔ تھانہ موترہ کے اہلکار اسلام نے رابطہ کرنے پر نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ طالبہ کو عمر اور …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میں خاتون کے مکان پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، گھر میں داخل ہو کر مسلح افراد کا خاتون پر بیہمانہ تشدد، مکان پر قبضہ کی کوشش

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ماڈل تھانہ سمبڑیال کی حدود گاؤں ڈھلم بلگن میں دو بچوں کی ماں مریم وراثتی مکان میں رہائش پزیر ہے جبکہ گاؤں ڈھلم بلگن کے بااثر افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کی نیت سے دو ماہ قبل مریم کے گھر میں داخل ہوگئے اور …

مزید پڑھیں