Home / اہم خبریں / گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل

گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل مریضوں میں سے ایک مریض بشارت شادیوال میں کورونا وائرس کی تصدیق رپورٹ پازیٹو آئی، ڈاکٹرز کی ہنگامی میٹنگ جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے