جنوری 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے، گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے اب شہریوں کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار داتا موٹرز کے اونرغلام مصطفیٰ نے پریس کلب کمالیہ کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (بیورو رپورٹ) منگووال پریس کلب کے انتخابات برائے 2019 میں صدر ثناء اللہ مٹو، جنرل سیکرٹری حکیم محمد ارشد، سینئر نائب صدر قمر شہزاد، نائب صدر وبانی، حاجی شبیر باجوہ فنانس سیکرٹری، محمد قاسم سیکرٹری تقریبات، فیصل وڑائچ چیئرمین، شہزاد افضل چغتائی سرپرست، حاجی زمان انجم چئیرمین مجلس عاملہ، …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ چودھری محمد طارق جاوید نے سینئر سول جج ایڈمن شاہدحمید چوہدری،اسسٹنٹ کمشنر سعید احمد منج ، سپرنٹنڈ نٹ جیل ساجد بیگ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور اس موقع پرقیدیوں کے مسائل سنے اور کہا کہ حکومت کی طرف …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کے لیے ملکی و غیر ملکی ٹریننگ کورسز کا انتظام کیا جائے گا عالمی ادارے کے تعاون سے مصر میں ہونے والی ٹریننگ کے لیے 4 افسران شارٹ لسٹ کر لیے گئے لاہور میں ہونے والی ٹریننگ کے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) متاثرین سانحہ ساہیوال سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرنے کے لٸے چیٸرمین ایچ ڈبلیو او پاکستان شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کے شرکا نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ بینرز پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے خلاف نعرے …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
جرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس نے کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا۔ پبلک ایڈریس سسٹم …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ پریس کلب کے ممبران کی ایکسین واپڈا سے ملاقات عوامی مسائل پر بات چیت ایکسین واپڈا کا مسائل کو دور کرنے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کمالیہ کے جنرل سیکریٹری محمد حسین عابد کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ایکسئین …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کا اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ صدر جبکہ چوہدری خالد رفیق بھٹہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر کی نشست پر سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ 84 …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل نمبر 64 کے صدر آصف پٹھان نے کہا کہ کسی بھی سیاسی رہنما کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پاکستان میں ایک خاص ایجنڈے کے تحت حکومت کرنے کے لیے …
مزید پڑھیں