تازہ ترین
Home / پنجاب (page 79)

پنجاب

پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ سے) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔تھانہ شاہین چوک پولیس نے کارروائی کرکے 1700گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات …

مزید پڑھیں

جس دن جہاد کا اعلان ہوا محاذ پر چلا جاؤں گا۔ شیخ رشید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم واہگہ بارڈر سے آسام تک بھارتیوں کی چتا بنا دیں گے، کسی حادثے یا غلط فہمی کی بنیاد پر پاک بھارت جنگ ہو سکتی ہے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو چھوڑ کر ہم نے جلد بازی نہیں …

مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس 195 مسافر لیکر لاہور سے بھارت کے لئے روانہ

لاہور (بیورو رپورٹ) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔ بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔ سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی شہری شاکر اللہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں جیسروالہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) بھارت کی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے جابحق ہونے والے پاکستانی شہری شاکر اللہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں جیسروالہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، شہید شاکر اللہ کی میت گذشتہ روز واہگہ بارڈ پر پاکستانی حکام نے …

مزید پڑھیں

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن کا آغاز کردیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ ایئرپورٹس کے بعد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود اور ہوائی اڈے کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے تھے، گزشتہ روز کراچی، اسلام آباد، …

مزید پڑھیں

گجرات گرین ٹاؤن چوکی انچارج احمد نواز ڈیوٹی سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ظالموں کو نوازنے لگا ۔

افتخار احمد کی آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی اور ڈی پی او گجرات سید علی محسن رضا کاظمی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ گجرات(سلیمان بٹ سے) چوکی گرین ٹاؤن تھانہ سول لائن گجرات کی حدود اللہ ہو کالونی میں آج سے تقریبا پندرہ روز پہلے افتخار احمد کے …

مزید پڑھیں

خانیوال ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 زیر صدارت ریسکیو 1122 کا ماہانہ اجلاس

یاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت ریسکیو 1122 کا ماہانہ اجلاس ریسکیو اسٹیشن پر ہوا ۔کنٹرول روم انچارج محمد نعیم نے ریسکیو 1122 کی ماہ فروری کی کارگردگی پر بریفنگ دی۔ ریسکیو 1122 نے ماہ فروری میں …

مزید پڑھیں

ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی

لاہور، نیوز آف پاکستان ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک …

مزید پڑھیں

رانا مجاہد ندیم کی شادی پر سیاسی، سماجی و فلاحی شخصیت کی شمولیت اور مبارکباد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) ٹمبر مارکیٹ کمالیہ کے نائب صدر رانا شاہد ندیم اور سابقہ صدر ٹمبر مارکیٹ رانا نصر اللہ خاں کے چھوٹے بھائی رانا مجاہد ندیم کی شادی خانہ آبادی گزشتہ دنوں بخریت سے انجام پائی۔ ولیمہ کی تقریب کا اجتماع …

مزید پڑھیں