تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے

وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بغیر پروٹوکول کے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور عام مسافروں کے ساتھ قطار میں لگ گئے۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے دیگر مسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کیا اور بورڈنگ کارڈ لیا، ایئرپورٹ پر موجود مسافروں نے وزیر اعلیٰ سے مصافحہ بھی کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے