تازہ ترین
Home / پنجاب (page 63)

پنجاب

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل کے …

مزید پڑھیں

جام پور ضلع کا قیام وقت کی آواز ہے ریونیو و آبادی کے مقرر معیار پر بھی پورا اترتا ہے۔ رائزنگ آف جام پور، ضلع محاذ جام پور و جام پور بار کے زیرِ انتظام پریس کلب کے باہر مارچ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سب ڈویژن جام پور سے منتخب اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری و صوبائی وزیر سردار محسن خان لغاری کے جام پور ضلع بناؤ محض ووٹ حاصل کرنے کیلئے تحریری معاہدہ، سوئی گیس فراہمی، مین انڈس ہائی وے کو ون وے کرنے و یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

برسر اقتدار آکر جام پور کو ضلع راجن پور میں یونیورسٹی و مین انڈس ہائی وے کو ون وے اور سوئی گیس بھی فراہم کریں گے جام پور پیپلز پارٹی کا منی لاڑکانہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ و جعلی حکومت مہنگائی کے سونامی کا شکار ہونے جارہی ہے معیشت سسکیاں لے رہی ہے 2 سال میں 2500 ارب روپے کے ریکارڈ قرضے حاصل کیے گئے حکومت ملک کی معیشت کیلئے سیکیورٹی رسک ہے سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی حکومت کے خلاف …

مزید پڑھیں

فروعی اختلافات بھلا کر انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آج کے پر آشوب و پر فتن دور کے درپیش سنگین چیلنجز بحرانوں کا حل خصوصاً سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ نوجوان نسل کے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیؐ کی شمعیں روشن و فروزاں کرکے ہی کیا جا سکتا ہے اللہ رب …

مزید پڑھیں

درخت لگانا سنت نبویؐ و صدقہ جاریہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے موسم پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) درخت لگانا سنت نبویؐ وصدقہ جاریہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے موسم پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں وزیراعظم گرین پاکستان پروگرام کے تحت ضلع بھر میں شجرکاری کی جارہی ہے اپنی مدد آپ کے تحت بھی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں انوکھی شادی اور انوکھے تحائف، لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز، دولہے اور اُسکی فیملی کو دو عمرہ ٹکٹ، 7 لاکھ روپے نقدی سلامی اور بہت کچھ دیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں انوکھی شادی اور انوکھے تحائف، لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز، دولہے اور اُسکی فیملی کو دو عمرہ ٹکٹ، 7 لاکھ روپے نقدی سلامی، 6 موٹر سائیکلیں، خرگوش، اونٹ، گائے، بھینسیں، بھیڑیں اور بچھڑوں سمیت متعدد جانوروں کے جوڑے دیئے گئے۔ بکریاں، دو …

مزید پڑھیں

موجودہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اپنے تحریری معاہدے پر عمل کرتے ہوۓ راجن پور کو فوری ضلع کا درجہ دلواکر اپنا وعدہ اور عہد پورا کریں۔ جام پور ضلع محاذ و دیگر کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع وقت کی آواز زمینی و جغرافیائی حقائق کے عین مطابق 9 لاکھ سے زائد آبادی و ریونیو میں پہلی پوزیشن پر ہے وعدے منتخب اراکین اسمبلی و پی ٹی آئی قیادت ایفاء کرے پرامن احتجاج و گھیراؤ کا حق محفوظ رکھتے ہیں اپنا …

مزید پڑھیں

علماء کرام کی دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ واریت و منفی سرگرمیوں کے خلاف خدمات ناقابل تسخیر ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روئے زمین پر سب سے زیادہ متبرک و پاکیزہ جگہیں مساجد و مدارس ہیں جو سارا دن قال اللہ و قال الرسول ؐ پڑھاتے ہیں ہماری اولین ترجیح یہی ہوتی ہے کہ ہم ان مقامات کو تمام تر سہولیات دیتے ہوئے اپنی خدمات سرانجام …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور کی تعمیر و ترقی فلاح و بہبود کیلئے سول سوسائٹی وکلاء، دانشور، میڈیا سب اپنا کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع راجن پور کو امن و آشتی کا گہوارا بنانا مشن و ایجنڈہ ہے ضلع کی تعمیر و ترقی فلاح و بہبود کیلئے سول سوسائٹی وکلاء، دانشور، میڈیا سب اپنا کردار ادا کریں اور سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ مڈل مین کا …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان ڈویژن خصوصاً ضلع راجن پور کی محرومیاں پسماندگی غربت و بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوششیں و ذرائع بروئے کار لائیں گے۔ کمشنر ڈی جی خان

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ غازی خان ڈویژن خصوصاً ضلع راجن پور کی محرومیاں پسماندگی غربت و جہالت اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوششیں و ذرائع بروئے کار لائیں گے، بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا علاقہ پچادھ میں پینے کا …

مزید پڑھیں