تازہ ترین
Home / پشاور (page 19)

پشاور

نوشہرہ پولیس کی بڑی کاروائی، 15 دن پہلے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ اور 4 سالہ بچیوں کو بحفاظت برآمد کر لیا گیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی بڑی کاروائی۔ 15 دن پہلے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ نگینہ اور 4 سالہ حفصہ کو بحفاظت برآمد کر لیا گیا۔ انیس ستمبر کو مسماۃ (ن) بیوہ امیر جان ساکن باجوڑ حال خیر آباد جلوزئی نے جلوزئی پولیس کو اپنی دو بیٹیوں نگینہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال نویں روز بھی جاری

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا گرینڈ ہیلتھ الائنس ہڑتال، گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال نویں روز بھی جاری۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ دیگر سروسز معطل۔ ہڑتال کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا موقف ہے کہ حکومت ڈسٹرکٹ اینڈ ریجنل اتھارٹی …

مزید پڑھیں

پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق، تین راہ گیر زخمی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق اور تین راہ گیر زخمی۔ جاںبحق افراد کے نام ثاقب ولد عالمگیر عمر 18 سال، عالمگیر ولد شمشیر عمر 60 سال۔ مقتولین پشاور ارباب روڈ کے رہائشی ہیں دونوں مقتولین کی میتوں کو پوسٹ …

مزید پڑھیں

پشاور میں سنگدل ماں نے اپنی ہی بچی کو واشنگ مشین میں بند کرکے ہلاک کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقہ داؤد زئی عمران گڑھی میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی پانچ سالہ بیٹی دعا کو واشنگ مشین میں بند کر کے اوپر کپڑے اور اینٹیں رکھ کر مشین کا ڈھکن بند کر دیا جسکے نتیجے میں بچی دم گھٹنے سے جاں بحق …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی ہاؤس خیبر پختونخوا میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی ہاؤس میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب، پشاور تقریب میں ٹریفک وارڈن رشید خان کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، گزشتہ رات سوشل میڈیا پر رشید خان کی غریب رکشے والے بچے کی ویڈیو دیکھنے پر نوٹس لیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور یونیورسٹی میں ڈی ایس پی سیف اللہ اورکزئی کی جانب سے نیو نیوز کی ٹیم کےساتھ بد تمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور یونیورسٹی میں ڈی ایس پی سیف اللہ اورکزئی کی جانب سے نیو نیوز کی ٹیم کےساتھ بد تمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کندی سٹاپ روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کرولا موٹر کار کو شادی میں بارات کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں محمد ولید، عارف اور آصف خان شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ایک خاتون زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، حادثہ دو موٹر کاروں کے آپس میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی۔ زخمی خاتون کا تعلق نوشہرہ کلاں سے ہے ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے …

مزید پڑھیں

نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس کا آغاز کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس شروع کردی، پشاور، مردان اور ایبٹ آباد کے بعد نوشہرہ چھوتا ہے جہاں کریم کی سروس شروع کی گئی ہے۔ دنیا کے 120 شہروں میں …

مزید پڑھیں

چڑیا گھر پشاور سے بھالو فرار، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گیں ، علاقے میں خوف وہراس، بھالو کی قیمت 35 لاکھ روپے ہے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) چڑیا گھر پشاور سے بھالو فرار، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گیں ، علاقے میں خوف وہراس، بھالو کی قیمت 35 لاکھ روپے ہے۔  

مزید پڑھیں