کراچی (ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کےپسے ہویے اور پسماندہ طبقے خاص طور پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو جومسائل درپیش ہیں ان میں مالی مسائل، عوام … مزید پڑھیں
حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
شہدائے سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)
“عادل جلدی کرو مجھے زور لیٹ کروا دیتے ہو تم” یہ آواز رایان کی تھی جو شیشے کے سامنے کھڑا اپنے بال سنوار رہا تھا اور ساتھ ہی اپنے چھوٹے بھائی کو اٹھانے کی ناکام کوشش بھی کر رہا تھا۔ عادل جوکہ حسب معمول دیر سے اٹھا تھا یونیفارم پہن … مزید پڑھیں
سانحہ پشاور (دسمبر لہو لہو) ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے بہادر پھولوں کے مقابل ظالم درندوں نے ایسا قصہ رقم کیا، کہ جسے تاریک اور وہ مائیں جنہوں نے اپنے لال کھوئے ہیں کبھی فراموش ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر تاریخ میں فاتح … مزید پڑھیں
رکن صوبائی اسمبلی بصیرت بی بی کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں۔ سید ظفر علی شاہ
اسمبلی کے پلیٹ فارم پر میرٹ کے بنیاد پر بات کرنی چاہیئے بجائے اپنے حلقے کے عوام کے خوش کرنے کیلئے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو پشاور( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) معروف سماجی ورکر سید ظفر علی شاہ نے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی بصیرت بی بی … مزید پڑھیں
سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)
بہادر پھولوں کے مقابل ظالم درندوں نے ایسا قصہ رقم کیا، کہ جسے تاریک اور وہ مائیں جنہوں نے اپنے لال کھوئے ہیں کبھی فراموش ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر تاریخ میں فاتح شہدا پا گئے۔ ہزاروں ظلم سے، جام شہادت کا رتبہ بازی بھی وہی پا گئے کم ظرف، … مزید پڑھیں
صفدر خان باغی کی ڈی جی انفارمیشن خیبر پختونخواہ امداد اللہ کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں اخبارات مالکان کو درپیش مسائل و مشکلات پر بات چیت ہوئی۔ پشاور( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) صفدر خان باغی کی ڈی جی انفارمیشن کے ساتھ ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی کی ڈائریکٹر … مزید پڑھیں
سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)
16 دسمبر 2014 روز کی طرح وہ ننھی کلیاں اپنی مسکراہٹیں بکھیرتے، صبح صبح سارا گھر سر پر اُٹھائے، اپنے روشن مستقبل کی اُمنگوں کو دل میں سجائے سکول کے لیے تیار ہوئے۔ ماں کی دعائیں لے کر رخصت یہ لختِ جگر اپنے سفر پر گامزن ہوئے تو کبھی لوٹ … مزید پڑھیں
آج کل کے مسلمان ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار
قارئین کرام ۔۔ آج سے20سال پہلے جب گاؤں میں کوئی فوتگی ہوتی تھی تو ہمارے ماں باپ دادا دادی گھر کے چولہے نہیں جلاتے تھے۔ ٹی وی ٹیپ ریکارڈر کو اٹھا کر صندوق میں ڈال دیتے تھے۔پورے گاؤں میں سناٹا سا چھا جاتا تھا ایسے محسوس ہوتا تھا کہ مرنے … مزید پڑھیں
کیا بلوچستان بھی پاکستان ہے؟؟؟؟ ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار
قارئین کرام!صوبہ بلوچستان پاکستان کا وہ بدقسمت صوبہ ہے کہ جس کے باسیوں کی پسینے سے دیگر صوبے اور اپنے حکمران مزے لیتے ہیں وہ بھوک کی خاطر سڑکوں اور گلیوں میں دن بھر رزق کی تلاش کرتے ہی شام کو خالی ہاتھ گھر لوٹتے ہیں گیس کی پیداوار سے … مزید پڑھیں