اپریل 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل پر جگھڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی یاسین ملک، عمران ہاشم اور قاسم ملک زخمی۔ زخمی ہونے والے یاسین ملک کا موقف ہے کہ بچوں کی بات پر لڑائی میں بیس مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے حملہ …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میریورخاص پریس کلب کے صدر راشد سلیم کی قیادت میں پریس کلب ممبر سندھ ٹی وی رپورٹر نظیر پنھور، کیمرہ مین اعجاز بھٹی کو کچھ عناصر کی جانب سے سنگین نتاہج کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں صحافیوں کی …
مزید پڑھیں اپریل 1, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے بیٹے کو سلام۔ باب کے جگر کے ٹکڑے نے باب کو جگر کا ٹکڑا دیکر زندگی بچالی۔ میرپورخاص سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے رہائشی ذیشان اور زیشان کے بیٹے ارحم زیشان کا لیور ٹرانسپلاٹیشن آپریشن کامیاب ہوگیا ہے۔ ارحم ذیشان نے اپنے والد کو …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں ایک روز میں چوتھا آگ لگنے کا واقعہ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق میرپورخاص شیرواہ کے قریب گاؤں دولت شر میں صابو شر کی گندم کی تیار فصل کے ڈھیر کو نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ متاثرہ صابو شر نے بتایا ہے کہ …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی میں تھرپارکر کے مزدور ذوالفقار علی سمیجو کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج۔ سماجی رہنماؤں نے ذوالفقار علی سمیجو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے نوجوانوں کو اپنے ہی دارالخلافہ کراچی میں …
مزید پڑھیں مارچ 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں سمیت آٹھ خطرناک مفرور اشتہاری ، گیارہ مشتبہ افراد اور گیارہ جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن میں زیر حراست افراد کے قبضے سے بڑی …
مزید پڑھیں مارچ 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان پولیس اسٹیشن کی حدود سنجی موری اسٹاپ پر تعینات بیلٹ نمبر 505 پولیس اہلکار ولی محمد بلوچ نے سرکاری بندوق سے خود کو فائر کرکے کے خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال منتقل واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ اور …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپرینٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں مہران پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکے کی فیکٹری پر چھاپہ و کاروائی ایس ایچ او تھانہ مہران کامران ہالیپوٹو کی مہران تھانے کی حدود نزد درگاہ مجید شاہ بابا حمید پورہ …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کراچی کی طالبہ صائمہ عرف بی بی مری کی پر اسرار خودکشی اور لاش بغیر پوسٹ مارٹم کفن کے تدفین کرنے کے خلاف سندھ کی سول سوسائٹی نے پریس کلب میرپورخاص کے سامنے بی بی مری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ میرپورخاص …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ داخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار، کاروکاری اور گھریلو پریشانی سے فرار ہونے والی عورتوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا نوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت ان کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا کمشنر نے میرپورخاص، تھرپارکر …
مزید پڑھیں